Sr. | English Words | Urdu Words |
2321 | DOOM R Verb Report Error! | سزا کا حکم سنانا ۔ کسی سخت کام یا برے انجام کے لئے نامزد کرنا ۔ ہلاکت کے حوالہ کرنا ۔ حکم دینا ۔ فتوا دینا ۔ |
2322 | DOOM R Noun Report Error! | نصیب ، قسمت ، حکم ، فتویٰ ، تقدیر ، بحث ۔ |
2323 | DOOM R Verb Report Error! | تباہی کے لیے نامزد کرنا ، تباہی کا حکم ، سزا کا حکم دینا ۔ |
2324 | DOOM BOOK R Noun Report Error! | قدیم ٹیوٹانی قوانین کا مجموعہ ۔ |
2325 | DOOM RING R Noun Report Error! | ( اثریات ) پتھروں کا حلقہ جو قدیم فارس کی عدالت کی حد بندی کرتا تھا ۔ |