Sr. | English Words | Urdu Words |
2711 | DOUAY BIBLE R Noun Report Error! | کتاب مُقدس کا انگریزی ترجمہ جو پہلے رومن کیتھلک کلیسا میں رائج تھا اور فرانس کے مقام دوۓ میں سترھویں صدی میں کیا گیا تھا ۔ |
2712 | DOUAY VERSION R Noun Report Error! | نسخہ دو وے ۔ ونگیٹ انجیل کا انگریزی ترجمہ ۔ |
2713 | DOUBE LUMEN MICROPHONE R Noun Report Error! | منہ یا ناک سے مواد نکالنے والا کیتھیڑ |
2714 | DOUBEL BOND R
Report Error! | ڈبل بانڈ ۔ دوایٹموں کے درمیان ایک ہم گرفتہ بانڈ جس میں الیکٹرانز کے دو جوڑے ہوتے ہیں ایک جوڑا ایک سگما بانڈ اور دوسرا ٌ ، ٌ بانڈ تشکیل دیتا ہے ڈبل بانڈ کو دو لائنوں سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
2715 | DOUBLE R
Report Error! | دو گنا کرنا ۔ |