Sr. | English Words | Urdu Words |
2081 | DONG R Noun, Verb Report Error! | گھنٹے کی سی آواز نِکالنا ۔ ضرب لگانا ۔ مُکّا مارنا ۔ زور کی ضرب ۔ |
2082 | DONGA R Noun Report Error! | خُشک نالی ۔ خُشک ندی ۔ زمین کے کٹنے سے بننے والی گھاٹی ۔ |
2083 | DONGA OSSE R Noun Report Error! | لمبی ہڈیاں |
2084 | DONGLE R Noun Report Error! | ایک حِفاظتی پُرزہ جِس کی کمپیوٹر میں ضرورت ہوتی ہے تاکہ محفوظ سوفٹ وئیر اِستعمال میں لایا جا سکے ۔ |
2085 | DONI R Noun Report Error! | جنوبی ہندوستان کی ایک چھوٹی کشتی ۔ |