Sr. | English Words | Urdu Words |
1471 | DOGMATISM R Noun Report Error! | نظام غطریسیت ۔ اذعانی اصولوں کا نظام ۔ کٹر مذہبی عقائد کا دعوٰی ۔ |
1472 | DOGMATIST R Noun Report Error! | غطریسی ۔ اذعانی اُصُولوں کے نظام کا قائل ۔ کٹر مذہبی عقائد کا ماننے والا ۔ آمرانہ نظریات کا حامل ۔ |
1473 | DOGMATIZATION R Noun Report Error! | حتمیت اور قطعیت سے کوئی بلاجواز بات کہنے کا عمل ۔ جرات اور بلاجواز تیقن کے ساتھ کسی راۓ کا بیان اور اظہار ۔ |
1474 | DOGMATIZE R Verb Report Error! | بے دلیل باتیں کرنا ۔ |
1475 | DOGMATIZE R Verb Report Error! | دلیل کی بجاۓ قول پر اصرار کرنا ۔ اپنے زعم پر اُڑنا ۔ اٹل قرار دینا ۔ |