Sr. | English Words | Urdu Words |
3386 | DOWN\\\'S PROCES R
Report Error! | ڈاﺅنز کا طریقہ ۔ سوڈیم دھات اور کلورین بنانے پگھلی سوڈیم کلورائیڈ پوٹاشیم کلورائیڈ اور پوٹاشیم فلورائیڈ کے مکسچر کی برق پاشیدگی آئرن با کس میں گریفائیٹ کے اینوڈ اور آئرن کے کیتھوڈ کے ساتھ کی جاتی ہے اس طریقہ کار کوڈ اﺅنز کا طریقہ کہتے ہیں ۔ |
3387 | DOWN`S SYNDROME R Noun Report Error! | مَنگول ۔ بَچّہ ذہنی طَور پر کَمزور ہوتا ہے اور اِس کو لیوکیمیا آسانی سے ہو سَکتا ہے ۔ کَروموسوم نَمبَر ۲۱ صَحیح نَہیں ہوتا ۔ بَچّے میں ۴۷ کَروموسوم ہوتے ہَیں اور کَروموسوم نَمبَر ۲۱ کی تَقسیم دَرُست نَہیں ہو پاتی۔ اِن میں ۴۶ کَروموسوم بھی ہو سَکتے ہَیں ۔ ایسا زائد عُمَر میں ماں بَننے کی وجہ سے ہوتا ہے |
3388 | DOWRY R Noun Report Error! | جہیز ، یاستری دھن ، خدا داد قابلیت ۔ |
3389 | DOWRY R Noun Report Error! | جہیز ۔ کنیا دان ۔ فطری صلاحیت ۔ پیدائشی قابلیت ۔ خداداد صلاحیت ۔ |
3390 | DOWRY R
Report Error! | جہیز ۔ |