Sr. | English Words | Urdu Words |
231 | do not make mis chiefs
R Phrase Report Error! | شرارتیں نہ کرو
|
232 | do not make mis chiefs R Phrase Report Error! | شرارتیں نہ کرو |
233 | do not make mischief R Phrase Report Error! | شرارتیں نہ کرو |
234 | Do not marry idolatrous women unless they join the faith. A maid servant who is a believer is better than an idolatress even though you may like her. And do not marry your daughters to idolaters until they accept the faith. A servant who is a believer is R Holy Quranic Report Error! | اور (مومنو) مشرک عورتوں سے جب تک کہ ایمان نہ لائیں نکاح نہ کرنا۔ کیونکہ مشرک عورت خواہ تم کو کیسی ہی بھلی لگے اس سے مومن لونڈی بہتر ہے۔ اور (اسی طرح) مشرک مرد جب تک ایمان نہ لائیں مومن عورتوں کو ان کو زوجیت میں نہ دینا کیونکہ مشرک (مرد) سے خواہ وہ تم کو کیسا ہی بھلا لگے مومن غلام بہتر ہے۔ یہ (مشرک لوگوں کو) دوزخ کی طرف بلاتے ہیں۔ اور خدا اپنی مہربانی سے بہشت اور بخشش کی طرف بلاتا ہے۔ اور اپنے حکم لوگوں سے کھول کھول کر بیان کرتا ہے تاکہ نصیحت حاصل کریں |
235 | Do not marvel at their wealth and children. God intends to punish them through these in the world; and their souls will depart in a state of disbelief[Q 9-55] R Holy Quranic Report Error! | تم ان کے مال اور اولاد سے تعجب نہ کرنا۔ خدا چاہتا ہے کہ ان چیزوں سے دنیا کی زندگی میں ان کو عذاب دے اور (جب) ان کی جان نکلے تو (اس وقت بھی) وہ کافر ہی ہوں |