Sr. | English Words | Urdu Words |
2086 | DONJON R Noun Report Error! | قلعے کا بڑا مینار جِسے عموماً قید خانے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2087 | DONKEY R Noun Report Error! | گدھا ۔ خر ۔ حِمار ۔ بے وقوف ۔ احمق ۔ |
2088 | DONKEY R Adjective Report Error! | ڈنکی ۔ گدھا ۔ پالتو گدھا ۔ سبزی خور ممالیہ ۔ اوسطا عمر بیس سال ہوتی ہے ۔ جنس مخالف کو متوجہ کرنے یا جنسی عمل کے لیے رینگتا ہے ۔ گڑ پسند کرتا ہے جبکہ مولی سے اسے زکام ہو جاتا ہے ۔ بار برداری کے لیے عمدہ جانور ہے ۔ ایک سے ڈیڑھ کوئنٹل تک بوجھ اٹھا سکتا ہے ۔ گھوڑے کے ساتھ اس کی مخلوط نسل کشی ہو سکتی ہے ۔ دوغلی نسل کے لیے نر اور مادہ دونوں کام آ سکتے ہیں ۔ گھوڑی سے اس کا اختلاط خچر پیدا کرتا ہے جبکہ گھوڑے اور گدھی کے اختلاط سے ہنی پیدا ہوتا ہے ۔ |
2089 | DONKEY R
Report Error! | گدھا ۔ |
2090 | DONKEY R
Report Error! | گدھا ۔ |