Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | DOBLA R Noun Report Error! | ایک متروک ہسپانوی طلائی سکہ ۔ |
792 | DOBSON R Noun Report Error! | ڈوب سن ۔ ہیل گرامائٹ ۔ لاروا ۔ |
793 | DOBSON FLY R Noun Report Error! | بالغ حشرہ جس کے جِھلی دار پر ہوتے ہیں اور نروں میں بڑے بڑے سینگوں کی طرح جبڑے ۔ |
794 | DOBULE R Noun Report Error! | شمالی امریکا کی مچھلی کی ایک قسم ۔ |
795 | DOBUTAMINE R Noun Report Error! | دل کے پٹھے پر براہ راست اثر کرنے والی دوا جو اس کے فیل ہونے کی صورت میں پٹھے کو سکڑتی ہے ۔ |