Sr. | English Words | Urdu Words |
1446 | DOGGY R Noun, Adjective Report Error! | کُتے جیسا ۔ کُتے کا ۔ کُتوں کا شوقین ۔ چھوٹا کُتا ۔ |
1447 | DOGGY BAG R Noun Report Error! | بچا ہوا کھانا لے جانے والا چھوٹا تھیلا ۔ |
1448 | DOGGY PADDLE R Noun Report Error! | ہاتھ پاﺅں ہلا کر تیرنے کا سادہ طریقہ جس طرح کتا تیرتا ہے ۔ |
1449 | DOGHOUSE R Noun Report Error! | کُتا خانہ ۔ کُتا گھر ۔ کُتے کے لیے بنایا ہُوا ڈربہ جو چھوٹے گھر کی مانند ہوتا ہے ۔ |
1450 | DOGIE R Noun Report Error! | بِچھڑا جِس کی ماں مر گئی ہو ۔ جِس سے غفلت برتی جاۓ ۔ |