Sr. | English Words | Urdu Words |
1541 | DOLCE R Adjective Report Error! | شیریں ۔ ملائم ۔ موسیقار کو موسیقی شیریں اور ملائم لہجے میں بجاۓ کی ہدایت ۔ |
1542 | DOLCE FAR NIENTE R Noun Report Error! | فراغت ۔ آرام ۔ سستانا ۔ فارِغ بیٹھنے کا لُطف ۔ |
1543 | DOLCE VITA R Noun Report Error! | عیش کوشی ۔ فراغت کا عمل ۔ آرام کی حالت ۔ |
1544 | DOLCISSISMO R Noun Report Error! | ( موسیقی کی ہدایت میں ) دھیمے دھیمے ۔ |
1545 | DOLDRUM R Noun Report Error! | بے کیفی ۔ افسردگی ۔ اداسی ۔ ( جہاز کے متعلق ) حالت سکون ۔ خط استوا کے قریب وہ قطعہ جہاں سمندر ساکن میں رہتا ھے اور ھوا بدلتی رہتی ھے ۔ منطقات سکون ھوتا ھے ۔ انحطاط ۔ |