Sr. | English Words | Urdu Words |
2551 | dorsel describing the upper surface or a structure near the upper surface of an arganism particularly an animal R Phrase Report Error! | ظہری پستی ، لاطینی لفظ ڈارسم بمعنی پشت سے متعلق یا کسی عضو کا خلفی حصہ ڈارسل ورٹبری یا پشت کے مہرے تعداد میں بارہ ہوتے ہیں اور ان سے پسلیوں کے بارہ جوڑے جوڑے ہوتے ہیں ۔
|
2552 | DORSER R Noun Report Error! | قربان گاہ کے پیچھے پڑے ھوئے کپڑے ۔ دوہری جڑی ھوئی ٹوکری ۔ |
2553 | DORSET HORN R Noun Report Error! | انگلستان کی کاونٹی ڈورسیٹ کی مناسب سے پھیڑوں کی ایک قسم جن کے جسم پر درمیانی طوالت کی گھنی اُون ہوتی ہے ۔ |
2554 | DORSIBRANCHIATE R Adjective Report Error! | ڈروسی برانکی ایٹ ۔ ظہری خیثوی ۔ پشت پہ خیثوم ہونا ۔ |
2555 | DORSIBRANCHIATE R Adjective Report Error! | ( حیوانیات ) ظہری خیشومی ۔ |