Sr. | English Words | Urdu Words |
771 | DO-SI-DO R Noun Report Error! | رقص میں ایسی شکل جب کہ دور رقاص پُشت بہ دور رقاص پُشت بہ پُشت چکر لگاتے ہُوۓ ایک دوسرے کے پاس سے گزر جاتے ہیں ۔ |
772 | DOAB R Noun Report Error! | دو دریاﺅں کی درمیانی زمین ۔ |
773 | DOABLE R Adjective Report Error! | کرنے کے قابل ۔ قابل بجا آوری ۔ قابل کارروائی ۔ |
774 | DOALAT-E-ZIADIA R Noun, Name, Historical Report Error! | خلیفہ مامون کے دور میں یمن میں شیعوں کی مسلسل بغاوتوں کو کچلنے کیلئے زیاد بن سفیان کے پڑپوتے محمد بن ابراھیم کو یمن کا والی مقرر کیا، اس نے بڑی کوششوں کے بعد سب پر قابو پایا لیکن بعد میں وہ مستقل حاکم بن گیا اور اس کا خاندان یمن پر حکومت کرتا رہا، |
775 | DOAT R Verb Report Error! | سادہ لوح ھونا ۔ احمق ھونا ۔ کم عقل ھونا ۔ نادان ھونا ۔ خوف ھونا ۔ سٹھیا جانا ۔ مخبوط الحواس ھونا ۔ |