Sr. | English Words | Urdu Words |
2436 | doppler broadening a factor in the determination of linewidth in the atomic emissionspectrum of gases R Phrase Report Error! | کشادگی ڈاپلر ، خارج ہونے والے یا جذب ہونے والے مالیکیول جواہر یا نکلیائی کی بے ہنگم حرکت کی وجہ سے طیفی اخراج یا جذب خطوط کی کشادگی ۔ |
2437 | DOPPLER EFFECT R Noun Report Error! | ڈایلر اثر ۔ تغیر آواز ۔ حرکت کی بنا پر اوج آواز میں تغیر ۔ |
2438 | DOPPLER EFFECT THE SHIFTING OF FREQUENCY OF AN OBSERVED WAVE DUE TO THE RELATIVE MOTION OF THE OBSERVE MEDIUM AND SOURCE R Phrase Report Error! | ڈاپلر اثر ، ڈاپلر شفٹ اصول ڈاپلر منبع اور شاہد کے مابین نسبتی حرکت ک وجہ سے آواز یا برقی مقناطیسی اشعاع کے تعدد میں ظاہری تبدیلی ۔ |
2439 | DOPPLER RADAR R Noun Report Error! | ریڈار کا نِظام جو طُول موج کے مُنعکس ہونے والے اِرتعاش میں تبدیلی کے ذریعے بناتا ہے ۔ |
2440 | doppler radar a form of radar that employs the doppler effect to determine the relative speed of the object oserved R Phrase Report Error! | ڈوپلر ریڈار ، ریڈار کی وہ قسم جس میں ڈوپلر اثر کے ذریعے زیر مشاہدہ جسم کی نستبی رفتار معلوم کی جاتی ہے ۔ |