Sr. | English Words | Urdu Words |
926 | Doctor: Then you should go for a walk in the morning and have a stroll after meats in the evening, here is the prescription
R Phrase Report Error! | ڈاکٹر: پھر تو آپ صبح کو سیر کرنے جائیں اور شام کو ہر کھانے کے بعد چہل قدمی کریں، یہ رہا آپ کا نسخہ
|
927 | Doctor: welcome yes what are you suffering from?
R Phrase Report Error! | ڈاکٹر: خوش آمدید آپ کس مرض میں مبتلا ہیں؟
|
928 | Doctor: yes certain preventions can save us from this infectious desease
R Phrase Report Error! | ڈاکٹر: کچھ احتیاطی تدابیر ایسی ہیں جو ہمیں اس وبائی مرض سے بچا سکتی ہے |
929 | Doctor: Your lungs are very sound but your heart seems a bit weak do you smoke?
R Phrase Report Error! | ڈاکٹر: آپ کے پھیپھڑے تو بلکل ٹھیک ھیں البتہ دل تھوڑا سا کمزور دکھائی دیتا ھے کیا تم سگریٹ نوشی کرتے ھو؟
|
930 | DOCTORAL R Adjective Report Error! | ڈاکٹری سے متعلق ۔ متعلق بہ ڈاکٹری ۔ ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے لیے مطلوبہ مطالعے کا لائحہ عمل۔ |