Sr. | English Words | Urdu Words |
3141 | dow process a method of extracting which relies on the fact that magnesium hydroxide is less soluble than calcium hydroxide the addition of calcium hydroxide to an aqueous solution containing magnesium ions causes magnesium hydroxide to precipitate R Phrase Report Error! | ڈوپراسیس ، میگنشیم کو الگ کرنے کا ایک طریقہ میگنشیم کا حصول اس حقیقت پر انحصار کرتا ہے کہ میگنیشم ہائیڈروآکسائیڈ کیلشیم ہائیڈروآکسائیڈ کی نسبت کم حل پذیر ہے ، اگر میگنشیم ہائیڈرو آکسائیڈ کے آبی محلول میں کیلشیم ہائیڈروآکائیڈ کا محلول ڈال دہا جائے تو میگنشیم ہائیڈرو آکسائیڈ رسوب کی شکل میں نیچے بیٹھ جائے گا ۔ |
3142 | DOW-JONES AVERAGES R Noun Report Error! | سرمایہ کاروں کی رہنمائی کے لیے روزانہ رپورٹ جس میں تیس سربرآوردہ صنعتوں ۔ |
3143 | DOW-JONES INDEX R Noun Report Error! | چند مُنتخب حصص کے داموں پر مبنی اوسط قیمت حصص جو داموں کی کیفیت کو ظاہِر کرتی ہے ۔ |
3144 | DOWABLE R Adjective Report Error! | سزا وار جہیز ۔ |
3145 | DOWAGER R Noun Report Error! | بيوہ جس کے قبضے ميں جائيداد ہو بطور مہر يا جہيز کے ۔ |