Sr. | English Words | Urdu Words |
2726 | DOUBLE ADULTERY R Noun Report Error! | زنا جس کے دونوں فریق شادی شدہ ہوں ۔ |
2727 | DOUBLE AGENT R Verb Report Error! | اپنے ملک کے خفیہ راز دوسرے ملک کو دینا اور دوسرے ملک کے خفیہ راز اپنے ملک کو دینا ۔ |
2728 | DOUBLE AGREEMENT R Noun, Adjective Report Error! | دہرا توافق ۔ مختلف جگہوں پر رضامندی کی صورت ۔ |
2729 | DOUBLE ALTERNATION R Adverb Report Error! | دوہرامتبدل ۔ زمانی بھليوں کے اختبار ميں استعمال ہونے والے مسئلے کی اصطلاح ۔ |
2730 | DOUBLE AORTIC ARCH R Noun Report Error! | اورطہ کی پیدائشی خرابی جس میں اورطہ دو شاخوں میں بٹ کر ایک حصہ ہوا کی نالی اور دوسرا غذا کی نالی سے جا ملتا ہے اور دوبارہ جڑنے کے بعد مکسوری اورطہ بن جاتا ہے |