Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | DODGE R Noun, Verb Report Error! | بچنا ۔ خالی دینا ۔ داو ۔ پیچ ۔ حیلہ ۔ چال ۔ عامیانہ ۔ استادی ۔ حکمت ۔ چلتی ھوئی تدبیر یا ترکیب ۔ استادانہ صفت ۔ گھنٹے کا بے ترتیب بجنا ۔ |
1087 | DODGE BALL R Noun Report Error! | بچوں کا ایک کھیل جس میں بچے کسی ایک کو گیند مارتے ہیں اور وہ بچنے کی کوشش کرتا ہے ۔ |
1088 | DODGED R Verb Report Error! | داو لگانا ۔ |
1089 | DODGEM R Noun Report Error! | میلے وغیرہ میں بِجلی سے چلتی منی موٹر گاڑیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
1090 | DODGEM CAR R Noun Report Error! | چھوٹی برقی کار جو کوگ کسی تفریحی مقام پر چلاتے ہیں ۔ |