Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | Do they not see God increases or decreases the means of whosoever He please? Verily there are signs in this for those who believe[Q 30-37] R Holy Quranic Report Error! | کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کرتا ہے اور( جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کرتا ہے۔ بیشک اس میں ایمان لانے والوں کے لئے نشانیاں ہیں |
417 | Do they not see how many generations We laid low before them, whom We had firmly established in the land as We have not established you, and showered abundant rain on them, and made rivers lap at their feet, yet whom We destroyed for their sins, and raise R Holy Quranic Report Error! | کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی امتوں کو ہلاک کر دیا جن کے پاؤں ملک میں ایسے جما دیئے تھے کہ تمہارے پاؤں بھی ایسے نہیں جمائے اور ان پر آسمان سے لگاتار مینہ برسایا اور نہریں بنا دیں جو ان کے (مکانوں کے) نیچے بہہ رہی تھیں پھر ان کو ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر دیا اور ان کے بعد اور امتیں پیدا کر دیں |
418 | Do they not see that We drive the rain towards a land that is dry, then grow grain from it which their cattle and they themselves eat? Will they not see even then[Q 32-27] R Holy Quranic Report Error! | کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم بنجر زمین کی طرف پانی رواں کرتے ہیں پھر اس سے کھیتی پیدا کرتے ہیں جس میں سے ان کے چوپائے بھی کھاتے ہیں اور وہ خود بھی (کھاتے ہیں) تو یہ دیکھتے کیوں نہیں۔ |
419 | Do they not see that We have given them a safe sanctuary, while all around them men are being despoiled? Do they then believe what is false, and deny the bounty of God[Q 29-67] R Holy Quranic Report Error! | کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے حرم کو مقام امن بنایا ہے اور لوگ اس کے گرد ونواح سے اُچک لئے جاتے ہیں۔ کیا یہ لوگ باطل پر اعتقاد رکھتے ہیں اور خدا کی نعمتوں کی ناشکری کرتے ہیں |
420 | Do they not see the birds above them flying wings spread out or folded? Nothing holds them aloft but God. All things are within His purview[Q 67-19] R Holy Quranic Report Error! | کیا انہوں نے اپنے سروں پر اڑتے ہوئے جانوروں کو نہیں دیکھا جو پروں کو پھیلائے رہتے ہیں اور ان کو سکیڑ بھی لیتے ہیں۔ خدا کے سوا انہیں کوئی تھام نہیں سکتا۔ بےشک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے |