Sr. | English Words | Urdu Words |
3406 | DOXEPIN R Noun Report Error! | مایوسی دور کرنے کی دوا جو تین سے پندرہ دن میں اثر دکھاتی ہے ۔ |
3407 | DOXOLOGICAL R Adjective Report Error! | مناجاتی ۔ متعلق بہ مناجات ۔ |
3408 | DOXOLOGISE R Verb Report Error! | مناجات کرنا ۔ |
3409 | DOXOLOGY R Noun Report Error! | مناجات ۔ گرجا کی مناجات ۔ |
3410 | DOXORUBICIN R Noun Report Error! | جرا ثیم کش جو مختلف قسم کے کینسر میں استعمال ہوتا ہے یہ خلیوں کے ڈی این اے اور آر ان اے کے بننے کے عمل میں رکاوٹ بنتا ہے ۔ |