Sr. | English Words | Urdu Words |
1806 | DOMICILE R Verb Report Error! | کسی جگہ بود و باش اختیار کرنا ۔ آباد کرنا یا ھونا ۔ قائم کرنا ۔ ہنڈی کو کسی خاص مقام پر واجب الادا قرار دینا ۔ |
1807 | DOMICILE R Noun Report Error! | وطن ۔ توطن ۔ مسکن ۔ جاۓ بُود و باش ۔ سکونت ۔ |
1808 | DOMICILE R Noun Report Error! | سکونت ۔ وطن (اس سے مراد کسی شخص کی صحیح معین اور مستقل رہائش ہے ) ۔ |
1809 | DOMICILE R Noun Report Error! | بودو باش کا مقام ، رہنے کی جگہ ۔ مستقل سکونت ۔ |
1810 | DOMICILE R Adjective Report Error! | وطن جائے بود و باش سکونت قانون وہ مقام جہاں کسی کی مستقل سکونت ہو اور اگر وہ وہاں سے کہیں اور چلا جائے تو وہاں مراجعت کا ارادہ رکھتا ہو ۔ |