Sr. | English Words | Urdu Words |
3401 | DOWSING ROD R Noun Report Error! | طِلسمی چھڑی جس کی مدد سے پانی ، تیل یا معدنیات کے زیر زمین ذخائر کا پتا چلایا جاتا ہے ۔ |
3402 | DOWY R Adjective Report Error! | بے لطف ۔ افسردہ ۔ تنہا ۔ |
3403 | DOW\'S PROCESS 160 R
Report Error! | ڈاﺅ کا طریقہ ۔ یہ طریقہ کار ہیلو ایرنز کو اینی لائن میں تبدیل کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ہیلوایرنز کیو پرک آکسائیڈ کی موجودگی 475 میں کلوین درجہ حرارت پر بی امونیا سے تعامل کرتے ہیں اس عمل کے دوران اینی لائن حاصل کرنے کے لیے 160ایٹمو سفیئر زکا دباﺅبر قرار رکھا جاتا ہے ۔ |
3404 | DOXAPRAM R Noun Report Error! | بار بیچوریٹ زہر خورانی کی صورت میں مفید دوا ۔ |
3405 | DOXASTIC R Adjective Report Error! | رائے سے متعلق ۔ |