Sr. | English Words | Urdu Words |
1691 | doloxene R Phrase Report Error! | ڈولو کسین : ڈکسین : ڈکسٹروپروپوکسی فین ۔ مارفین کی جگہ مستعمل لیکن تاثیر میں کم ۔ |
1692 | DOLPHIN R Adjective Report Error! | ڈولفن ۔ سمندری ممالیہ ۔ مچھلی جیسا بہاو کی صلاحیت رکھنے والا جسم رکھتی ہے ۔ تھوتھنی چونچ جیسی ہوتی ہے ۔ اگلے عضو پیڈل جیسے ہوتے ہیں ۔ پچھلے عضو معدوم ہو چکے ہیں ۔ |
1693 | DOLPHIN R Noun Report Error! | ڈولفِن ۔ خُوکِ بحری ۔ بِنت البحر ۔ |
1694 | DOLPHIN R Noun Report Error! | ایک قسم کا سمندری تھن والا ، جانور جس کی تھوتھنی چونچ کی سی ہوتی ہے ، یہ پانی سے نکلنے کے بعد مرتے وقت طرح طرح کے رنگ بدلتا ہے ۔ |
1695 | DOLPHIN FLOWER R Noun Report Error! | گل میمون ۔ زبان درقفا ۔ |