Sr. | English Words | Urdu Words |
2386 | DOORNAIL R Noun Report Error! | موٹے سِروں والی کیلیں جنھیں ازمنہ قدیم میں مضبوطی کے لیے دروازے کے کواڑوں میں جڑتے تھے ۔ |
2387 | DOORPLATE R Noun Report Error! | دروازے پر لگی نام کی تختی ۔ |
2388 | DOORPOST R Noun Report Error! | دروازے کے چوکھٹے کی دو کھڑی پٹیوں یا پاکھوں میں سے کوئی جِن میں سے ایک پر وہ گھومتا ہے ۔ |
2389 | DOORSILL R Noun Report Error! | سنگِ آستان ۔ دہلیز ۔ وہ پتھر جو دروازے کی چوکھٹ کے آگے ہوتا ہے ۔ |
2390 | DOORSTEP R Noun Report Error! | زینہ در ۔ دروازے کا زِینہ ۔ دروازے کا قدمچہ ۔ زمین سے دروازے تک جانے والا زینہ ۔ |