Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | Do they not then ponder how the clouds were formed[Q 88-17] R Holy Quranic Report Error! | یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب )پیدا کیے گئے ہیں |
427 | Do they not think for themselves that God did not create the heavens and the earth and all that lies between them without reason and a determined purpose? But many men reject the meeting with their Lord[Q 30-8] R Holy Quranic Report Error! | کیا اُنہوں نے اپنے دل میں غور نہیں کیا۔ کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے اُن کو حکمت سے اور ایک وقت مقرر تک کے لئے پیدا کیا ہے۔ اور بہت سے لوگ اپنے پروردگار سے ملنے کے قائل ہی نہیں |
428 | Do they not think they will be raised (to life) again[Q 83-4] R Holy Quranic Report Error! | کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے |
429 | do they play R Phrase Report Error! | کیا وہ کھیلتے ہیں |
430 | Do they possess the treasures of your Lord? Or are they the treasurers[Q 52-37] R Holy Quranic Report Error! | کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کے خزانے ہیں۔ یا یہ (کہیں کے) داروغہ ہیں؟
|