Sr. | English Words | Urdu Words |
421 | Do they not see the cattle among things We have fashioned by Our power, which they own[Q 36-71] R Holy Quranic Report Error! | کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ جو چیزیں ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائیں ان میں سے ہم نے ان کے لئے چارپائے پیدا کر دیئے اور یہ ان کے مالک ہیں |
422 | Do they not see the earth, how We grow all kinds of noble things upon it[Q 26-7] R Holy Quranic Report Error! | کیا انہوں نے زمین کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے اس میں ہر قسم کی کتنی نفیس چیزیں اُگائی ہیں |
423 | Do they not see the shadows of all things God has created incline to the right and the left, bowing in obeisance to God[Q 16-48] R Holy Quranic Report Error! | کیا ان لوگوں نے خدا کی مخلوقات میں سے ایسی چیزیں نہیں دیکھیں جن کے سائے دائیں سے (بائیں کو) اور بائیں سے (دائیں کو) لوٹتے رہتے ہیں (یعنی) خدا کے آگے عاجز ہو کر سجدے میں پڑے رہتے ہیں |
424 | Do they not see Us advancing from all sides into their land and reducing its frontiers? It is for God to judge; and there is none to reverse His judgement. He is swift at reckoning[Q 13-41] R Holy Quranic Report Error! | کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آتے ہیں۔ اور خدا (جیسا چاہتا ہے) حکم کرتا ہے کوئی اس کے حکم کا رد کرنے والا نہیں۔ اور وہ جلد حساب لینے والا ہے |
425 | Do they not see what is before them and what is behind them of the heavens and the earth? We could cleave the earth and sink them, if We pleased, or drop a fragment of the sky upon them. There is surely a sign in this for every penitent creature[Q 34-9] R Holy Quranic Report Error! | کیا انہوں نے اس کو نہیں دیکھا جو ان کے آگے اور پیچھے ہے یعنی آسمان اور زمین۔ اگر ہم چاہیں تو ان کو زمین میں دھنسا دیں یا ان پر آسمان کے ٹکڑے گرا دیں۔ اس میں ہر بندے کے لئے جو رجوع کرنے والا ہے ایک نشانی ہے |