Sr. | English Words | Urdu Words |
386 | DO SOMETHING ABOUT R Verb Report Error! | کسی مسئلہ کو حل کرنے کے لیے کوئی کام کرنا ۔ کسی خراب صورت حال کو روک دینا ۔ رکاوٹ ڈالنا ۔ |
387 | DO SOMETHING LIKE A DEVIL R Verb Report Error! | بہت تیزی سے کسی کام کو کرنا ۔ |
388 | DO SOMETHING OFF YOUR OWN BAT R Verb Report Error! | اپنے طور پر کچھ کر گزرنا ۔ بغیر بتائے کوئی کام کرنا ۔ |
389 | DO SOMETHING RIGHT OFF THE BAT R Verb Report Error! | فوری طور پر کوئی کام کرنا ۔ ایک دم سے کوئی کام کرنا ۔ |
390 | DO SOMETHING TO YOUR HEART`S CONTENT R Verb Report Error! | اتنا کام کرنا جتنا دل چاہے ۔ حسب دالخواہ ۔ |