Sr. | English Words | Urdu Words |
1651 | DOLMA R Noun Report Error! | مشرقی یورپ کا ایک نفیس کھانا جو چاولوں اور گوشت سے بنتا اور انگور یا گوبھی کے پتّوں میں لپٹا ہوتا ہے ۔ |
1652 | DOLMAN R Noun Report Error! | لمبا تُرکی چوغہ جو سامنے سے کُھلا ہوتا ہے ۔ زنانہ لبادہ ۔ کُھلے آستین کا اُوپر پہننے والا نسوانی لباس ۔ |
1653 | DOLMAN SLEEVE R Noun Report Error! | زنانہ لبادے میں کُھلی آستین جو کندھے کے پاس جوڑی ہوتی ہے لیکن کلائی کی طرف تنگ ہوتی جاتی ہے ۔ |
1654 | DOLMEN R Noun Report Error! | بھدی سی قدیم طرز کی عمارت غالباً مقابر کی طرز عمارت جو ایک ایسے بڑے ان گھڑ پتھر پر مشتمل ہوتی تھی جو دو یا زائد سیدھے کھڑے ہوۓ پتھروں پر ٹِکا ہوتا تھا ۔ |
1655 | DOLMITE R Noun Report Error! | موتی بلور ۔ ڈولو مائیٹ ۔ چونا اور میگنیشیا کا دوہرا کاربونیٹ ۔ ڈولو مائیٹ کا پہاڑ ۔ |