Sr. | English Words | Urdu Words |
2506 | DORMITION R Noun Report Error! | خواب ۔ ( مجازاً ) موت ۔ |
2507 | DORMITIVE R Noun, Adjective Report Error! | خواب آور ۔ نیند لانے والی دوا ۔ |
2508 | DORMITORY R Noun Report Error! | سونے کا مُشترکہ کمرہ خصوصاً اسکول وغیرہ میں ۔ |
2509 | DORMOBILE R Noun Report Error! | بند موٹر گاڑی جِس میں سونے اور کھانا کھانے کی گُنجائش ہو ۔ |
2510 | DORMOUS R Adjective Report Error! | ڈار ماوس ۔ درموش ۔ خرموش ۔ زبانہ ۔ نیند چوہا ۔ چھوٹے قدوقامت کے ساتھ خاکستری رنگ کا گلہری نما کترنے والا جانور ۔ بڑے قد کے درموش کو کچھ علاقوں میں کھاتے ہیں ۔ یہ ۳۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ خود پھل اور پھلیاں کھاتا ہے اور سردیوں کے موسم میں چھپا رہتا ہے ۔ |