Sr. | English Words | Urdu Words |
3326 | DOWNPOUR R Noun Report Error! | مُوسلا دھار بارش ۔ شدّت کی بارش ۔ |
3327 | DOWNRANGE R Adjective Report Error! | مضافِ چاند ماری ۔ اس فِضائی علاقے سے متعلق جو راکٹ کی آزمائش کے لیے مخصوص چاند ماری سے آگے پھیلا ہوا ہو ۔ |
3328 | DOWNRIGHT R Adjective Report Error! | عمودی ۔ کھڑا ۔ سیدھا ۔ صاف ۔ کھلا ۔ صریح ۔ واضح ۔ معین ۔ کھرا صاف گو ۔ منہ پھٹ ۔ قطعی ۔ پودا ۔ |
3329 | DOWNRIGHT R Adverb Report Error! | سیدھا ۔ کھڑا ہونے کے طور پر ۔ عموداً ۔ قطعی ۔ پُورا ۔ مکمّل طور پر ۔ |
3330 | DOWNRIGHTLY R Adverb Report Error! | سیدھا ہونے کے انداز سے ۔ کھڑا ہونے کے نُقطہ نظر سے ۔ عموداً ۔ قطعی لحاظ سے ۔ صریحاً ۔ |