Sr. | English Words | Urdu Words |
2941 | DOUBLE-JOINTED R Adjective Report Error! | سہل الحرکت جوڑ دار ۔ ایسے جوڑوں کا حامل جن کی وجہ سے حرکت میں آسانی ہو ۔ |
2942 | DOUBLE-LEADED R Adjective Report Error! | ایسے چھاپے کا جس میں توجہ دلانے کے لئے زیادہ بین السطور چھوڑا جائے ۔ |
2943 | DOUBLE-LETTER R Noun Report Error! | دو صوتی حرف ۔ ( طبیعیات ) دو جٹا ھوا حرف ۔ |
2944 | DOUBLE-LIVED R Adjective Report Error! | دو طرح کی زندگی بسر کرنے والا ۔ |
2945 | DOUBLE-LOCK R Verb Report Error! | دو بارہ کنجی گھمانا ۔ دوہرے کھٹکے کا قفل لگانا ۔ |