Sr. | English Words | Urdu Words |
786 | DOBEREINER TRIADS R
Report Error! | ڈوبرنیر ٹرائیڈز ۔ سائنسدان ڈوبرنیر نے میں مشاہدہ کیا کہ جو عناصر بڑھتی ہوئی ایٹمی کمیت کی ترتیب میں رکھے گئے ہیں ان میں سے تین عناصر کے گروپ جنہیں ٹرائی ایڈز کہا جاتا ہے ان کے کیمیائی خواص ایک جیسے ہوتے ہیں درمیانی عنصر کی ایٹمی کیمت بقیہ دو کی اوسط ہوتی ہے ۔ |
787 | DOBEREINER\\\'S TRIADS R
Report Error! | کیمیائی طور پر ایک جیسے عناصر کے ٹرائی ایڈز ان کو جب ایٹمی وزن میں اضافے کی ترتیب میں رکھاجاتا ہے تو ان کے درمیان عنصر کا وزن بقیہ دو عنصر کے ایٹمی اوزان کی اوسط ک ےبرابر ہوتا ہے ٹرائیڈز کو پیریاڈک ٹیبل کے اتصالی ارکان کہاجاتا ہے ۔ |
788 | DOBERMAN PINSCHER R Noun Report Error! | جرمنی میں ترقی دادہ درمیانے سے بڑے قد کا چھوٹے بالوں والا کُتا ۔ |
789 | DOBERMANN R Noun Report Error! | سیدھے بالوں کا ایک جرمن کُتا ۔ کُتے کی خاص نسل ۔ |
790 | DOBERMANN R Noun Report Error! | سیدھے بالوں کا ایک جرمن کُتا ۔ کُتے کی خاص نسل ۔ |