Sr. | English Words | Urdu Words |
2776 | DOUBLE ENDORSEMENT INSURANCE R
Report Error! | دو تظہیری بیمہ ۔ دو شرحی بیمہ ۔ |
2777 | DOUBLE ENDOWMENT INSURANCE R Adjective Report Error! | دو تظہیری بیمہ دو شرحی بیمہ ۔ |
2778 | DOUBLE ENTENDRE R Noun Report Error! | ذُومعنویت ۔ ایسا ذُومعنی لفظ جس کے ایک معنی ناشایستہ ہوں ۔ |
2779 | DOUBLE ENTRY R Noun Report Error! | دُہرا اندراج ۔ اندراج مُکرر ۔ کھاتہ داری کا وہ طریقہ جس میں ہر سودے کے دو جگہ اندراجات کیے جاتے ہیں ۔ |
2780 | DOUBLE ENTRY ACCTS R Adjective Report Error! | دہرا اندراج مکرر کھاتہ داری کا وہ طریقہ جس میں ہر سودے کے دو جگہ اندراج کیے جاتے ہیں ۔ |