Sr. | English Words | Urdu Words |
1831 | DOMINANCE R Adjective Report Error! | ڈومینینس ۔ غلبہ ۔ ایک خصوصیت کا متقابل خصوصیت پر اس وقت غالب آنا جب دونوں سے مطابقت رکھنے والے جینز موجود ہوں ۔ |
1832 | DOMINANCE R Noun Report Error! | غلبہ ۔ شخصیت کی ایک قسم جس میں دوسروں پرکنٹرول حاصل کرنےکی کوشش کیجاتی ہے ۔ |
1833 | dominance R Phrase Report Error! | تسلط ، غلبہ ۔ |
1834 | DOMINANCE R Noun Report Error! | غلبہ ۔ تسلط ۔ غالبیت ۔ اقتدار ۔ |
1835 | DOMINANCE R Adverb Report Error! | ایک ہاتھ کے استعمال میں ماہر یا غلبہ رکھنے والا مثلا سجا کھبا وغیرہ ۔ |