Sr. | English Words | Urdu Words |
2666 | DOT R Noun Report Error! | نقطہ ۔ بندی ۔ جزئيہ ۔ نقطہ ڈالنا ۔ نقطے لگانا ۔ سامانِ جہيز ۔ بيوی سے متعلقہ رقوم |
2667 | DOT R Verb Report Error! | نقطہ لگایا ۔ |
2668 | DOT R Verb Report Error! | نقطوں سے نشان کرنا ۔ نقطے لگانا ۔ نقطے دینا ۔ جا بجا ھونا یا نظر آنا ۔ ( نقطوں کی طرح ) بکھیرنا یا منتشر کرنا ۔ |
2669 | DOT MATRIX PRINTER R Noun Report Error! | ڈاٹ میٹرکس ۔ کوئی بھی ایسا پرنٹر جو وائر پن پرنٹ ہیڈ کے استعمال سے نقاط کے بنے ہوئے حروف پیدا کرے ۔ ڈاٹ میٹر کس پرنٹر سے آئوٹ پٹ کے معیار کا انحصار بڑی حد تک میٹر کس میں نقاط ڈاٹس کی تعداد پر ہوتا ہے ۔ |
2670 | DOT-WHEEL R Noun Report Error! | نقطہ لگانے والا پہیہ ۔ |