Sr. | English Words | Urdu Words |
2636 | DOSIMETER R Noun Report Error! | مُعتاد پیما ۔ خوراک پیما ۔ گھان پیما ۔ وہ آلہ جس کی مدد سے اشعاع کو ناپا جا سکے ۔ایک آلہ جِس سے یہ پیمائش کی جاتی ہے کہ کِسی شخص نے ایک مُقررَّہ مُدَّت کے اندر آئن ساز شُعاع کِتنی جذب کی ہے ۔ |
2637 | DOSIMETER R Noun Report Error! | آلہ جسے عملے کے افراد پہنتے ہیں ۔ |
2638 | DOSIMETRIC R Adjective Report Error! | مُعتاد پیما ۔ خوراک پیما ۔ |
2639 | DOSIMETRY R Noun Report Error! | مُعتاد پیمائی ۔ خُوراک پیمائی ۔ اِشعاع کی مقدار ۔ اشعاع کی مقدار جانچنے کا طریق کار ۔ |
2640 | DOSIOLOGY R Noun Report Error! | خوراک کا علم ۔ معتادیات ۔ علم خوراکاں ۔ |