3140 | DOW ONES AVERAGE R Noun Report Error! | امریکی بازار حصص ڈوجونز معیارات سرمایہ کاروں کی رہنمائی کے لیے روزانہ رپورٹ جس میں تیس سربر آوردہ صنعتوں ۲۰ بڑی بڑی ریلوے کمپنیوں اور ۱۵ بڑے بڑے عوامی بہبود کے اداروں کے تمسکات کی اضافی قیمتوں کے بارے میں امریکی معاشیات دانوں چارلس ایچ ڈو اور ایڈوررڈ ڈی جونز کے ترقی دادہ کلیے کے مطابق اطلاعات شامل ہوتی ہیں ۔ |