Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | LIFE CYCLE,LIFE HISTORY R Noun Report Error! | دائرَہ حَيات ۔ دَورِ حَيات ۔ افعال و اعمال کا مُکَمَّل سِلسِلَہ ۔ حالاتِ زِندَگی ۔ |
582 | LIFE DOES NOT SEEM TO HAVE ANY PART IN THE PLAN OF THE UNIVERSE. R
Report Error! | لگتا ہے کے کائنا ت کے منصوبے میں زندگی کوئی لازمی عنصر نہیں ہے ۔ |
583 | LIFE DURATION R Noun Report Error! | حین حیات ۔ تمام عمر ۔ پوری عمر ۔ |
584 | LIFE ESTATE R Noun Report Error! | جائیداد حین حیات ۔ وہ جائیداد جس پر انسان ساری عمر قابض تو رہے مگر اہنے نام منتقل نہ کروا سکے ۔ |
585 | LIFE ESTATE R
Report Error! | حین حیاتی املاک ۔ |