Sr. | English Words | Urdu Words |
3011 | LITHOSIIDAE R Adjective Report Error! | لتھوسیڈا ۔ شوخ رنگوں والے تنومند پتنگوں کا ایک خاندان ۔ ان میں روئیں دار جھانجھے بھی شامل ہیں ۔ فصلوں کے یہ کیڑے دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں ۔ |
3012 | lithosphere
R Phrase Report Error! | لیتھو سیفئر : تفصیل کے لیے earth دیکھو ۔ |
3013 | LITHOSPHERE R Noun Report Error! | کُرَّہ حَجری ۔ قَشرِ ارض ۔ ٹھوس زَمين کا قَشر يا بيرُونی حِصَّہ ۔ |
3014 | LITHOTINT R Noun Report Error! | سنگی مصوری ۔ سنگی تصویر ۔ |
3015 | LITHOTOME R Noun Report Error! | حصات تراشی میں مثانے کو کاٹنے کا آلہ ۔ |