Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | LIGNITE R Noun Report Error! | بھورا کوئلہ ۔ جس میں لکڑی کی ساخت موجود ہو ۔ |
1092 | LIGNITE ( BROWN COAL) R
Report Error! | لگنائیٹ ( بھورا کوئلہ ) ۔ سیاہی مائل بھورا قدرتی حالت میں پایا جانے والا معدن کوئلے سے مشابہت رکھتا ہے ۔ اس میں عام کوئلہ کے برعکس ہائیڈ رو کاربنز کی شرح بہت زیادہ پائی جاتی ہے ۔ |
1093 | LIGNITE COAL R Noun Report Error! | لگنائٹ کوئلہ ۔ |
1094 | LIGNITE,BROWN COAL R Noun Report Error! | لگنائٹ ۔ بھُورا کوئلَہ ۔ کِسی قَدَر بھُورا سِياہ کوئلَہ ۔ |
1095 | LIGNITIC R Adjective Report Error! | بھورا کوئلہ سے متعلق یا اس کی طرح ۔ |