Sr. | English Words | Urdu Words |
1471 | LIMELIGHT R Noun Report Error! | کلسی روشنی ۔ نہایت تیز سفید روشنی جو چونے کے استوانے کو ایک خاص گیس میں گرم کرنے سے حاصل ہوتی ہو ۔ شہرت ۔ |
1472 | LIMELIGHT R Verb Report Error! | کلسی روشنی سے روشن کرنا ۔ |
1473 | LIMEN R Noun Report Error! | آغازِ تاثَر ۔ حَدِ تاثَر ۔ حَدِ حِس ۔ حَدِ شَعُور ۔ |
1474 | LIMEN R Noun Report Error! | یہاصطلاح بھی اناٹومی کی ہے مسلا لیمن نے زی سے مراد ھڈیوں او ر کار ٹیلے جی نصوں کا درمیانی فاصلہ ہے ۔ |
1475 | LIMEPIT R Noun Report Error! | چونے کا حوض جِس میں کھالوں کو ڈبو کر بال صاف کیے جاتے ہیں ۔ |