Sr. | English Words | Urdu Words |
1486 | limewater R Phrase Report Error! | چونے کا پانی کیلشیم ہائیڈ روآکسائیڈ کا آبی محلول ۔ یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عمل سے دو دھیا ہو جاتا ہے کیونکہ اس سے ناحل پزیر کیکیم کاربونیٹ بن جاتا ۔ |
1487 | LIMEWATER R Noun Report Error! | چُونے کا پانی ۔ کيلسِيَم ہائيڈرو آکسائڈ کا آبی محلُول ۔ |
1488 | LIMEY R Noun Report Error! | عوامی۔ بَرطانوی مَلّاح ۔ انگريز ۔ |
1489 | LIMICOLINE R Adjective Report Error! | ساحِل باش ( پَرِندَہ) ٹَٹيری جيسے ساحِل کے اِرد گِرد رہنے والے پَرِندوں کے بارے ميں ۔ |
1490 | LIMICOLINE R Noun Report Error! | لمبی ٹانگوں والی دریائی چڑیوں کی ایک جنس سے متعلق ۔ ساحل باش پرندہ ۔ |