Sr. | English Words | Urdu Words |
1766 | LINE DRAWING R Noun Report Error! | لائن ڈرائینگ گاڑھی سطور کی بنی ہوئی ایک ڈرائینگ جس میں شیدنگ یا اس قسم کے دوسرے کوئی فیچر نہ ہوں ۔ |
1767 | LINE DRAWING R Noun Report Error! | لَکيری تَصوير کَشی ۔ وہ تَصوير جو لَکيروں اور ٹھوس بے سايَہ حِصّوں پَر مُشتَمِل ہو ۔ |
1768 | LINE DRAWING R Noun Report Error! | قلم یا پنسل سے بنائے ہوئے نقش یا تصویر ۔ |
1769 | LINE DRIVE,LINER R Noun Report Error! | بيس بال جِس کو لائن کے اندَر ميدان کے مَتوازی زور سے بَلّا مارا گَيا ہو ۔ |
1770 | LINE DRIVER R Noun Report Error! | لائن ڈرائیور ایک آلہ جولائن پر رکھے جانے یا لائن کےساتھ گزارے جانے سے قبل ٹرانسمشن کے فاصلے کو بڑھانے کے لیے سگنل ایمپلی فائی کرتا ہے ۔ |