Sr. | English Words | Urdu Words |
3086 | LITMUS R
Report Error! | لٹمس ۔ ایک حل پذیر جامنی مادہ پودوں سے تیار کیا جاتا ہے تیزاب میں یہ سرخ رنگ اور الکلی میں نیلا ہوجاتا ہے تیزاب اور اساس کی تعدیل میں حتمی نقطہ تلاش کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ |
3087 | LITMUS R Adjective Report Error! | ایک نیلا رنگ جو کائی سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
3088 | LITMUS R Noun Report Error! | ايک نيلا رَنگنے والا مادَّہ ۔ |
3089 | LITMUS R
Report Error! | لٹمس ۔ ایک نباتی پگمنٹ ۔ |
3090 | LITMUS R Noun Report Error! | کائی سے حاصل شدہ نیلا رنگ ۔ |