Sr. | English Words | Urdu Words |
2151 | LINOLEATE R Noun Report Error! | السی کے تیل میں پائے جانے والے ترشے کا نمک ۔ |
2152 | LINOLEIC ACID R Noun Report Error! | کيمِيا۔ ناسير شُدَہ چِکنائيوں کا مائع تيزاب ۔ |
2153 | linoleic acid R Phrase Report Error! | لنولینک ایسڈ : ایک پولی غیر شیر شدہ فیٹی ایسڈ جس میں تین دوہرے بانڈ پائے جاتے ہیں ۔ |
2154 | LINOLEIC ACID R Noun Report Error! | السی وغیرہ میں پایا جانے والا ترشہ ۔ |
2155 | LINOLEIC ACID, LINOLIC ACID
R
Report Error! | لائنو لیئک ایسڈ ۔ اسے لائنو لیک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ اس سیال مادے کا نقطہ ابال 230 سی/ 16 ایم ایم ہے ۔ یہ ناسیر شدہ فیٹی ایسڈ السی کے تیل ، بنولہ کے تیل اور دیگر بناتاتی تیلوں میں پایا جاتا ہے ۔ ایسے حیوانوں کو دیا جاتا ہے جو جسمانی چربی کی کمی کے شکار اور جلد اور گردوں کے امراض میں مبتلا ہوں ۔ |