Sr. | English Words | Urdu Words |
1906 | linear programming R Phrase Report Error! | طولی پروگرامنگ : ریاضی کی وہ شاخ جس میں مختلف متغیرات پر مشتمل کثیر رقمیوں کی زیادہ سے زیادہ یا کم سے کم قیمتیں معلوم کرنے کے طریقوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
1907 | LINEAR PROGRAMMING R Noun Report Error! | رِياضی ۔ خَطِ حَد بَندی ۔ |
1908 | LINEAR RELATIONSHIP R Adjective Report Error! | وہ ترسیمی تعلق جو خط مستقیم کی صورت ظاہر کیا جائے اور دو متغیرات میں بلاواسطہ تعلق کو ظاہر کرے ۔ |
1909 | LINEARILY R Adverb Report Error! | مستقیماً ۔خطاً ۔طولاً |
1910 | LINEARITY R Noun Report Error! | خطیّت ۔ |