Sr. | English Words | Urdu Words |
1761 | LINE CONCENTRATION R Noun Report Error! | لائن کنسنٹریشن ملٹی پل ان پٹ چینلو کو آوٹ پٹ چینلز کی کم تعداد میں ڈالنا ۔ |
1762 | LINE CONDITIONER R Noun Report Error! | لائن کنڈیشنز برقی طاقت فلٹر کرنے کی ایسی ڈیوائس جو برقی رومیں براون آوٹ کی تلانی کرتی ہے پاور کی طاقتور لہروں کو تھامنے او ر پاور لائن او ر کمپیوٹر کے مابین یا دوسرے سازو سامان کے مابین بفر کے طور پر کام کرتی ہے ۔ |
1763 | LINE COORDINATE R Noun Report Error! | خط محدد ۔ |
1764 | LINE CUT,LINE BLOCK R Noun Report Error! | خَطِ کُندَہ کاری ۔ |
1765 | LINE DEFECT R
Report Error! | خطی نقص ۔ اس سے مراد قلمی نقص ہوتا ہے ۔ اس میں کنارے کی بے ترتیبی وغیرہ شامل ہیں ۔ |