Sr. | English Words | Urdu Words |
1416 | LIMBUS INFANTUM R Noun Report Error! | اعراف جہاں غیر عیسائی نیک لوگوں کی ارواح رہتی ہیں ۔ |
1417 | LIMBY R Adjective Report Error! | کثیر الاعضاء ۔ نمایاں عضو والا ۔ |
1418 | LIME
R
Report Error! | چونا ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ جو کیلشیم کو ہوا میں گرم کرنے یا caco3 کی حرارتی تحلیل سے بنتا ہے ۔ چونے کے پتھر کو 550 سینٹی گریڈ پر گرم کرنے سے تیار ہوتا ہے ۔ |
1419 | LIME R
Report Error! | چونا ، ایک قسم کا لیموں ۔ |
1420 | LIME R
Report Error! | لائم ۔ چونا ، کھٹا لیمو ، شجر لائم : یہ اصطلاح بعض اوقات کیلسیم کے نمکیات کےلیے استعمال ہوتی ہے ۔ کیلسیم آکسائیڈ کو کوئیک لائم یا لائم کہتے ہیں ۔ |