Sr. | English Words | Urdu Words |
1621 | LIMNOPHILIDAE R Adjective Report Error! | لمنو فلیڈا ۔ خول میں رہنے والے کیڑوں کا خاندان ۔ سہ رنگ پروں اور چھ پاوں والے حشرات پتنگوں کی طرح رات کو باہر نکلتے ہیں ۔ قوت پرواز بہت لمزور ہوتی ہے ۔ |
1622 | LIMNOPLANKTON R Adjective Report Error! | لمنو پلانکٹون ۔ تازہ پانیوں میں پائے جانے والے جل چرئیے یا پیرا کو ۔ |
1623 | LIMNORIIDAE R Adjective Report Error! | لمنوریڈا ۔ ایک جیسے پاوں والے قشرئیے ۔ چھوٹے آبی جاندار جن کا خول نہیں ہوتا ۔ آنکھیں غیر متحرک ہوتی ہیں ۔ |
1624 | LIMOGES,LIMOGES WARE R Noun Report Error! | نيم شَفّاف ۔ اعلیٰ دَرجے کے چينی کے بَرتَن ۔ |
1625 | LIMOLOGY R Adjective Report Error! | لمولوجی ۔ غدیریات ۔ تازہ پانی کی جھلیوں کا علم ۔ |