Sr. | English Words | Urdu Words |
3036 | LITHOTRITOR R Noun Report Error! | حصات شکن آلہ ۔ |
3037 | LITHOTRITY R Noun Report Error! | حصات شکنی ۔ پتھری کو مثانے میں ریزہ ریزہ کر دینے کا عمل ۔ |
3038 | LITHOTRITY R Noun Report Error! | جَرّاحی ۔ حَصات شِکنی ۔ مَثانے ميں پَتھری توڑ کَر ذَرّوں ميں بَدَلنے کا عمَلِ جَراحی ۔ |
3039 | LITHOTRITY R Verb Report Error! | اوزار کی مدد سے مثانے میں پتھری کو کچلنا ریزہ ریزہ کر دینا ۔ |
3040 | LITHOTROPH R Adjective Report Error! | لتھوٹراف ۔ ایسے اجسام جو غیر نامیاتی مادوں کی تکسید سے حاصل ہونے والی توانائی کو استعمال کر کے غذا بناتے ہیں ۔ |