Sr. | English Words | Urdu Words |
2936 | LITHIUM ORGANIC DERIVATIVES R
Report Error! | لتھیئم کے نامیاتی ماخوذاتRCL (R سے مراد الکلی گروپ)کو C6 h6 یا پٹرولیم ایتھر اور لتھیئم سے مراد ملانے پر نامیاتی مخوذات حاصل ہوتے ہیں عام طور پر (LiMe)4 ) جیسے کثیر ترکیبی مرکبات ہوتے ہیں انہیں صنعتی اور لیبارٹری تالیفات کے علاوہ الکین پولیمر ائزیش میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2937 | LITHIUM OXIDE R
Report Error! | لتھیئم آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا سفوف لتیھئم کو ہوا میں گرم کرنے سے تیارکیا جاتا ہے ۔ |
2938 | LITHIUM PHOSPHATE R
Report Error! | لتھیئم فاسفیٹ ۔ ایک رسوب جو حل پذیر فاسفیٹ کو لتھئم سالٹ کے محلول میں شامل کرنے سے فاسفورک ایسڈ کے لتھیئم کاربونیٹ پر عمل سے حاصل ہوتا ہے ۔ لتھیئم کا سب سے زیادہ غیر حل پذیر نمک ہے ۔ یہ معدنی تیزابوں میں حل ہوجاتا ہے اور بخارات بننے پر حل پذیر فاسفیٹ ایسڈ مہیا کرتا ہے ۔ |
2939 | LITHIUM SULPHATE R
Report Error! | لتھیئم سلفیٹ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مرکب جو لتھیئم آکسائیڈ یا کاربونیٹ کو سلفورک ایسڈ میں شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے پانی میں خوب حل پذیر ہے ۔ |
2940 | lithium tetrahydridoaluminate (lithium aluminium hydride, R Phrase Report Error! | لیتھیم ٹیٹراہائیڈ وایلومنیٹ : نامیاتی کیمیا میں اکثر استعمال ہونے والا ایک طاقتور تخفیفی عامل ۔ |